39.4 C
Islamabad
پیر, اپریل 28, 2025
ہومعلاقائی خبریںاے اے سی بٹگرام حبیب ﷲ کا پھگوڑہ بازار کا دورہ، دودھ...

اے اے سی بٹگرام حبیب ﷲ کا پھگوڑہ بازار کا دورہ، دودھ شاپ، جنرل سٹورز، مرغی شاپ اور سبزیوں کی دکانوں کا معائنہ

- Advertisement -

بٹگرام۔ 28 اپریل (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر بٹگرام آصف علی خان کی خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام حبیب ﷲ نے پھگوڑہ بازار کا دورہ کر کے وہاں دودھ شاپ، جنرل سٹوروں، مرغی اور سبزی و فروٹ شاپس کو چیک کیا۔ انہوں نے اس موقع پر دکانداروں کو سختی سے ہدایت کی کہ وہ معیاری اقدامات، صفائی ستھرائی اور نوٹیفائیڈ ریٹ لسٹوں کی پابندی کریں، قانونی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا۔

انہوں نے بتایا کہ تمام دکاندار ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق اشیاءخوردونوش فروخت کریں، غیر لسٹ کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کے خلاف آئندہ بھی کارروائیاں جاری رہیں گی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=588690

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں