27.1 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومعلاقائی خبریںاے اے سی ریونیو ایبٹ آباد کا منڈیاں کا دورہ، اشیا خوردونوش...

اے اے سی ریونیو ایبٹ آباد کا منڈیاں کا دورہ، اشیا خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر متعدد تاجروں کو جرمانے

- Advertisement -

ایبٹ آباد۔ 4 ستمبر (اے پی پی):ایبٹ آباد ضلعی انتظامیہ کی پرائس کنٹرول کے حوالہ سے کاروائیاں جاری ہیں۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ایبٹ آباد ارشد محمود نے منڈیاں کالج روڈ کا معائنہ کرتے ہوئے متعدد دکانوں میں گئے، ان کے ریٹ چیک کئے، متعدد دکانوں کو ریٹ لسٹ کے مطابق صارفین کو اشیا خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر جرمانہ بھی کیا گیا۔

وہ میرپور اور منڈیاں کی مختلف مارکیٹس بھی گئے جہاں انہوں نے گوشت، تنور، جنرل سٹورز اور فروٹ شاپس کا معائنہ کیا، ریٹ لسٹ پر عمل درآمد نہ کرنے اور خلاف ورزی پر متعدد تاجروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=386158

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں