33.2 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومعلاقائی خبریںاے جی آفس میں 6 ستمبر بروز بدھ کھلی کچہری منعقد ہو...

اے جی آفس میں 6 ستمبر بروز بدھ کھلی کچہری منعقد ہو گی، اکاؤنٹنٹ جنرل بلوچستان

- Advertisement -

کوئٹہ۔ 05 ستمبر (اے پی پی):اکاؤنٹنٹ جنرل بلوچستان نے اپنے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ 6 ستمبر 2023 بروز بدھ صبح 11 بجے اے جی آفس بلوچستان میں کھلی کچہر ی منعقد کی جا رہی ہے جس میں اے جی بلوچستان ڈی ڈی اوز صوبائی سرکاری ملازمین اور پینشنرز کے مسائل کو سنیں گے اور ان کے حل کے لیے اسی وقت احکامات صادر فرمائیں گے۔

اکاؤنٹنٹ جنرل بلوچستان نے کہا ہے کہ ملازمین اور پینشنرز کو چاہیے کہ وہ کھلی کچہری اور شکایات سیل جیسے اقدامات سے استفادہ کریں اور اپنے دیرینہ مسائل کی حل کے لیے بروقت رابطہ کریں ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=386725

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں