اسلام آباد۔15فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اے سی سی اے امتحانات میں ٹاپ کرنے والی بچی زارا نعیم ڈار قوم کا فخر ہے ۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ اے سی سی اے امتحانات میں ٹاپ کرنے پر زارا نعیم ڈار کو مبارکبادپیش کرتے ہیں ۔