بالائی پنجاب،اورگلگت بلتستان میں بارش کا امکا ن

98
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

اسلام آباد ۔ 19اکتوبر (اے پی پی)اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب،مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور،فاٹا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت سکھر میں 39 ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔