بجلی کی پیداوار میں ایک سال کے دوران 112 فیصد اضافہ ہوا، نیپرا

69
Nepra
Nepra

اسلام آباد ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) ایک سال کے دوران آر ایل این جی اور کوئلے سے سستی بجلی کی پیداوار میں 112 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ستمبر 2017ءکے دوران آر ایل این جی اور کوئلے سے پیدا کی جانے والی بجلی کی پیداوار مجموعی پیداوار کے 15 فیصد کے مساوی تھی جو ستمبر 2018ءکے دوران 31.8 فیصد تک بڑھ گئی ہے