بین الاقوامی خبریں بحیرہ جنوبی چین کے لیے ضابطہ عمل تشکیل دیا جائے گا، چینی وزیراعظم کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 15 نومبر 2018, 6:02 صبح 65 FacebookTwitterPinterestWhatsApp بیجنگ ۔ 15 نومبر (اے پی پی) چین کے وزیرِاعظم لی کے چیانگ نے بحیرہ جنوبی چین کے متنازع پانیوں کے لیے تین سال کے اندر ضابطہ عمل تشکیل دینے کی غرض سے جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔