برطانوی چیف آف جنرل سٹاف کامیرن شاہ جنوبی وزیرستان ایجنسی کادورہ

130
APP69-19 MIRAN SHAH: October 19 - General Sir Nicholas Patrick Carter, Chief of General Staff (CGS) UK Army being briefed by Formation Commander briefed CGS, UK Army about prevailing environment in the agency, return of TDPs and development projects undertaken by the Army during his visit Miran Shah, North Wazirastan Agency. APP

اسلام آباد ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی)برطانوی چیف آف جنرل سٹاف جنرل نکولسن پیٹرک نے بدھ کومیرن شاہ جنوبی وزیرستان ایجنسی کادورہ کیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق برطانوی چیف آف جنرل سٹاف کو دورہ جنوبی وزیرستان کے دوران آپریشن ضرب عضب کے دوران دہشت گردوں کے ڈھانچے کو تباہ کرنے اور وزیرستان میں عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والے افراد کی واپسی اور بحالی کے اموراور جاری ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔ برطانوی چیف آف جنرل سٹاف جنرل نکولسن پیٹرک نے پاک فوج کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں اور قربانیوں کو سراہا ۔