بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے سینیٹر میر حاصل بزنجو کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار

73

راولپنڈی ۔ 9 جون (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینیٹر میر حاصل بزنجو کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق بری فوج کے سربراہ نے مرحومہ کی مغفرت اور بلندی درجات کے لئے دعا کی۔