28.8 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبشارالاسد کی حکمت عملی سے خانہ جنگی نہیں رکے گی ،امریکہ

بشارالاسد کی حکمت عملی سے خانہ جنگی نہیں رکے گی ،امریکہ

- Advertisement -

واشنگٹن ۔ 4 مئی (اے پی پی)امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے شام کے صدر بشار الاسد کو متنبہ کیا ہے کہ فوجی سبقت حاصل کرنے سے خانہ جنگی کا خاتمہ نہیں ہوگا۔جان کیری نے کہا کہ اگر شامی حکومت نے فروری میں تشدد کے خاتمے کے لیے ہونے والے معاہدے کی خلاف ورزی کی کوشش کی تو اس کا ردعمل سامنے آئے گا۔مشرقی علاقوں بطور خاص حلب میں جنگ میں آنے والی تیزی سے جزوی جنگ بندی کو خطرہ لاحق ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3442

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں