بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی رہنماء سید یاسین آزاد سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار افسوس

138
بلاول بھٹو زرداری کی باجوڑ میں جے یو آئی ف کے کنونشن میں بم دھماکے کی مذمت

کراچی ۔1اپریل (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے سینیر رہنما سید یاسین آزاد سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر افسوس و ہمدردی کا اظہار کیا۔میڈیا سیل بلاول ہاؤس کی جانب سے جاری تعزیتی پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے مرحومہ کے لیے جنت الفردوس اور سید یاسین آزاد سمیت سوگوار خاندان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔