23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںبلو چستان کے مختلف علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ، سبی...

بلو چستان کے مختلف علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ، سبی میں درجہ حرارت47ڈگری سینٹی گر یڈ ریکارڈ

- Advertisement -

کوئٹہ۔ 17 اپریل (اے پی پی):بلو چستان کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کی لپیٹ میں آگے سبی درجہ حرارت47ڈگری سینٹی گر یڈ ریکارڈ کیا گیا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق صو بے کے چند علا قوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے، وادی کو ئٹہ سمیت بلو چستان کے دیگر علاقوں میں موسم خشک ور گرم رہے گا ،کو ئٹہ میں درجہ حرارت35ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

جبکہ گوادر 35،قلات31،تربت44، جیونی 35،نوکنڈی میں کم سے کم 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئند چوبیس گھنٹوں کے دوران بلو چستان کے مغربی اور مشرقی علا قوں میں موسم شدید گرم رہے گا جب صو بے کے چند علا قے ، ژوب ، موسی خیل ،بارکھان اور گرد نواح میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=583468

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں