- Advertisement -
کوئٹہ۔ 30 جنوری (اے پی پی):بلوچستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی بورڈ آف ریونیو کااجلاس 31جنوری بروز جمعہ کو منعقد ہوگا۔ بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بورڈ آف ریونیو کااجلاس 31جنوری بروز جمعہ کو صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوگا ۔اجلاس کی صدارت قائمہ کمیٹی کے چیئرمین انجینئر زمرک خان اچکزئی کرینگے ،اجلاس میں بلوچستان ان لینڈ اینڈ ایگریکلچرل انکم کا ترمیمی مسودہ قانون مصدرہ2024(مسودہ قانون نمبر8مصدرہ 2024ء کو زیر غور لایاجائے گاجس کو بلوچستان اسمبلی کے گزشتہ سیشن کے دوران موخر کیاگیاتھا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=553896
- Advertisement -