بنگلہ دیش ، کورونا کے2,666 نئے کیسز کے بعد مجمعوعی تعداد183,000 ہو گئی

93
دنیا میں کورونا وائرس کی وبا سے30 لاکھ 58 ہزاراموات، متاثرین کی تعداد 14 کروڑ 35 لاکھ سے متجاوز
دنیا میں کورونا وائرس کی وبا سے30 لاکھ 58 ہزاراموات، متاثرین کی تعداد 14 کروڑ 35 لاکھ سے متجاوز

ڈھاکہ ۔ 12 جولائی (اے پی پی) بنگلہ دیش میں اتوار کے روز کورونا کے2,666 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجمعوعی تعداد183,000 سے زیادہ ہو گئی ہے۔بنگلہ دیشیوزارت صحت کی وزےر نسیمہ سلطانہ نے ڈھاکا میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران2,666 نئے مثبت کےسزسامنے آئے ہیں اور 47 اموات کی اطلاع ملی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں صحت ےاب ہونے والے افراد کی مجمعوعی تعداد 93,614 ہے۔ وزےرصحت کے مطابق ملک بھر میں کورونا کےسز کی تعداد کے مقابلے مےں شرح اموات 1.28 فیصد ہے اور موجودہ رےکوری کی شرح 50.93 فیصد ہے۔