بنگلہ دیش اور افغانستان کے مابین پہلا ون ڈے (کل) کھیلا جائے گا

126
بنگلہ دیش نے واحد ٹیسٹ میچ میں افغانستان کو 546 رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) بنگلہ دیش اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے مابین تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) اتوار کو شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، میرپور میں کھیلا جائے گا۔