- Advertisement -
چٹاگانگ ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) بنگلہ دیش اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 9 نومبر سے سلہٹ میں شروع ہوگا۔ زمبابوین ٹیم طویل عرصے سے شکستوں کے بھنور میں پھنسی ہوئی ہے۔ ون ڈے سیریز میں عبرتناک شکست کے بعد زمبابوین ٹیم کو اب ٹیسٹ سیریز میں بنگلہ دیش کا چیلنج درپیش ہو گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ 11 سے 15 نومبر تک کھیلا جائے گا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=119747
- Advertisement -