بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں (کل) دو میچ کھیلے جائینگے

100

ڈھاکہ ۔ 18 نومبر (اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں (کل) ہفتہ کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق بی پی ایل میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔