کھیل کی خبریں بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں (کل) دو میچوں کا فیصلہ ہوگا کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 17 نومبر 2016, 6:15 صبح 99 FacebookTwitterPinterestWhatsApp ڈھاکہ ۔ 17 نومبر (اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں (کل) جمعہ کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق بی پی ایل میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔