- Advertisement -
اسلام آباد۔12مئی (اے پی پی):افواج پاکستان کی فتح پرنہ صرف اندرون ملک بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی جشن منایاجارہا ہے۔ آذربائیجان میں بھی لوگوں نے افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کی اورجشن منایا۔
لندن میں بھی لوگ پاکستان کی جھنڈے اٹھا کر سڑکوں پر نکل آئے، پاکستان زندہ باد کے نعرے کی۔پاکستان کی فتح نے پوری قوم اورامت مسلمہ میں خوشی کی لہردوڑا دی ہے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=595989
- Advertisement -