30.5 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومقومی خبریںبٹگرام میں چیئر لفٹ ریسکیو آپریشن بھرپور طریقے سے جاری ہے، وزارت...

بٹگرام میں چیئر لفٹ ریسکیو آپریشن بھرپور طریقے سے جاری ہے، وزارت اطلاعات اور متعلقہ ادارے امدادی کارروائیوں سے عوام کو باخبر رکھیں گے، نگران وفاقی وزیر اطلاعات

- Advertisement -

اسلام آباد۔22اگست (اے پی پی): نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ بٹگرام میں چیئر لفٹ ریسکیو آپریشن بھرپور طریقے سے جاری ہے۔

منگل کو اپنے ٹویٹ میں نگران وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ بٹگرام میں امدادی کارروائیاں وزیراعظم کے حکم پر شروع ہوئیں اور یہ عمل جاری ہے۔ وزارت اطلاعات اور متعلقہ ادارے عوام کو باخبر رکھیں گے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=381383

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں