- Advertisement -
بٹگرام۔ 22 اگست (اے پی پی): ضلع بٹگرام کی تحصیل الائی کے مقام پاشتو میں چیئر لفٹ میں پھنسے سکول کے بچوں اور اساتذہ کو بچانے کیلئے ریسکیو ہیلی کاپٹر بمعہ ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ چکا ہے۔
ڈی آئی جی ہزارہ پولیس طاہر ایوب خان کے مطابق ہیلی کاپٹر کے ریسکیو ٹیموں نے آپریشن شروع کردیا ہے۔ چیئر لفٹ میں پھنسے بچوں کو بچانے کیلئے ہر ممکنہ کوشش جاری ہے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=381363
- Advertisement -