- Advertisement -
ہنوئی۔ 18 دسمبر (اے پی پی) بھارت اور تھائی لینڈ میں چاول کے برآمدی نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ طلب میں کمی ہے۔تجارتی حلقوں کی جانب سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق بھارت کے ٹوٹے چاول کے نرخ فری آن بورڈ کی بنیاد پر 3 ڈالر گر کر 344-348 ڈالر فی ٹن رہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=34086
- Advertisement -