بھارت مسئلہ کشمیر کے حوالے سے تاریخی حقائق سے چشم پوشی کررہا ہے، سید علی گیلانی

92

سرینگر ۔ 19 ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر مےں کل جماعتی حرےت کانفرنس کے چےئرمےن سید علی گیلانی نے اسلامی تعاون تنظیم کی طرف سے مسئلہ کشمیر کے بارے میں حالیہ بیان پر بھارت کی بے جا تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت مسئلہ کشمیر کے حوالے سے تاریخی حقائق سے دانستہ چشم پوشی کررہا ہے۔