35.8 C
Islamabad
جمعرات, مئی 8, 2025
ہومقومی خبریںبھارتی جارحیت،بھارتی جارحیت،سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف پاکستان کا ہنگامی جنرل...

بھارتی جارحیت،بھارتی جارحیت،سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف پاکستان کا ہنگامی جنرل باڈی اجلاس طلب کا ہنگامی جنرل باڈی اجلاس طلب

- Advertisement -

اسلام آباد۔7مئی (اے پی پی):بھارتی جارحیت کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال اور بین الاقوامی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی مذمت کے لیے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف پاکستان نے ہنگامی جنرل باڈی اجلاس طلب کر لیا ۔

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری سلمان منصور کے زیر دستخطی جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف پاکستان کی 27 ویں کابینہ کا ہنگامی سپیشل جنرل باڈی اجلاس جمعرات 08 مئی کو اسلام آباد میں طلب کیا گیا ہے۔

- Advertisement -

جنرل باڈی اجلاس میں بھارتی جارحیت کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال اور بین الاقوامی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی مذمت کی جائے گی ۔

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=594053

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں