بھارتی حکومت نے فورسز کو نہتے کشمیریوںکے قتل کی چھٹی دے رکھی ہے،یاسین ملک

65

سرینگر ۔ 24 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے غیر قانونی طور پر نظر بند چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہا ہے کہ میر حفیظ اللہ جیسے آزادی پسند رہنماﺅں، کارکنوں اور عام کشمیری نوجوانوںکے سفاکانہ قتل سے یہ واضح ہوچکا ہے کہ بھارتی حکومت نے اپنی فورسز کی نہتے کشمیریوںکے قتل کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ علاقے میں جاری بے گناہوں کے نہ ختم ہونے والے قتل عام پر عالمی برادری کی خاموشی انتہائی افسوسناک ہے۔ کشمی