30.5 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبھارتی ریلوے کا انفراسٹرکچر اور سروس کی بہتری پر پانچ سال میں...

بھارتی ریلوے کا انفراسٹرکچر اور سروس کی بہتری پر پانچ سال میں 140ارب روپے خرچ کرنے کا اعلان

- Advertisement -

نئی دہلی ۔ 10 جون(اے پی پی) بھارت کے مرکزی وزیر ریلوے سریش پربھو نے کہا ہے کہ بھارتی ریلوے آئندہ 5 سال تک انفراسٹرکچراور سروس کو بہتر بنانے کیلئے 140بلین روپیہ خرچ کرے گی۔ایم سی سی چیمبر آف کامرس کی جانب سے منعقد تقریب میں مرکزی وزیر ریلوے سریش پربھونے کہا کہ ہم نے اس ضمن میں9کھرب 40 ارب روپیہ خرچ کیا ہے اور اب مزید 40کھرب روپے مالیت کے ریلوے انجنوں کی خریداری کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8273

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں