بھکر پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی،ملزم گرفتار

142
انسدادپولیو مہم کی کامیابی کے لئےپولیس کی جانب سےبھرپور حفاظتی انتظامات کئے گئےہیں ،ڈی پی اوچارسدہ

بھکر۔ 17 نومبر (اے پی پی):بھکر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر کے 2 کلو گرام چرس برآمد کرلی۔

تفصیلات کے مطابق انچارج سٹاف انسپکٹر ملک عبدالستار عاطف کھچی نے ڈرگ ڈیلر ثناء اللہ ولد محمد نواز سکنہ ٹبہ حبیب شاہ کے اڈے پر کامیاب ریڈ کر کے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے 2 کلو گرام چرس برآمد کرلی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔