25.6 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومعلاقائی خبریںبھکر،وزیراعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب کے وژن کے مطابق ڈی پی...

بھکر،وزیراعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب کے وژن کے مطابق ڈی پی او بھکر نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا

- Advertisement -

بھکر۔ 01 ستمبر (اے پی پی):ڈی پی او بھکر کےآفس میں روزمرہ کھلی کچہری انعقاد کیا گیا ،پولیس ترجمان کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق ڈی پی او بھکر شہزاد رفیق اعوان نے اپنے آفس میں ہونے والی روزمرہ کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں کی شکایات اور مسائل سنے اور ان کو موقع پر ہی حل کرنے کے احکامات جاری کیے۔شہریوں کے مسائل اور شکایات کا حل میری اولین ترجیح ہے۔ کوئی بھی شہری بلا جھجک اپنے مسائل کے حل کیلئے تشریف لاسکتے ہیں

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں