22.7 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومعلاقائی خبریںبھکر،ہلڑ بازی ون ویلنگ ان ساؤنڈ ایکٹ کے خلاف ورزی کرنے والے...

بھکر،ہلڑ بازی ون ویلنگ ان ساؤنڈ ایکٹ کے خلاف ورزی کرنے والے 14 افراد کو گرفتار کر کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے

- Advertisement -

بھکر۔ ۔۔۔ 02 اپریل (اے پی پی):ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بھکر شہزاد رفیق اعوان کے احکامات پر عید الفطر کے ایام میں ہلڑ بازی ،ون ویلینگ اور ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف اب تک 14 مقدمات کا اندراج کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق منچلے نوجوان اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار کر کے موٹر سائیکلز اور ساؤنڈ قبضہ پولیس میں لیکر پابند سلاسل کر دیا ۔ پولیس کے مطابق عید کی خوشیاں منائیں لیکن قانون کی حدود میں رہ کر، قانون کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=577967

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں