بھکرپولیس کی15پر کال کرکے امداد طلب کرنے پر کالر کے اہل خانہ کو کھانے پینے اور ادویات کیلئے نقدی کی صورت میں امداد فراہم

112
امداد

بھکر۔ 15 ستمبر (اے پی پی):بھکرپولیس نے 15پر کال کرکے امداد طلب کرنے پر کالر کے اہل خانہ کو کھانے پینے اور ادویات کیلئے نقدی کی صورت میں امداد فراہم کی ہے،کالر نے پکار 15 پر کال کی کہ راشن اور ادویات لینے کیلئے امداد چائیے

، ڈی پی او بھکر حافظ محمد نوید قمر کے حکم پر تھانہ دلےوالا پولیس نے فوری طور پر متاثرہ شخص اور اسکےاہل خانہ کو کھانے پینے اور ادویات کیلئے نقدی کی صورت میں امداد فراہم کی، ڈسڑکٹ پولیس آفیسر بھکر نے کہا کہ شہریوں کی خدمت و تحفظ ہمارا فرض مقدم ہے،عوام الناس سے التماس ھے کہ اپنے ارد گرد غریب اور نادار لوگوں کا خیال کریں ۔