34.3 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومقومی خبریںبی آئی ایس پی مستحقین اور نوجوان کاروباری افراد کو معاشی طور...

بی آئی ایس پی مستحقین اور نوجوان کاروباری افراد کو معاشی طور پر بااختیار بنانے کیلئے حوصلہ افزائی کرے گا، چیئرپرسن بی آئی ایس پی ، ایم این اے ماروی میمن

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) بی آئی ایس پی مستحقین اور نوجوان کاروباری افراد کو غربت سے باہر نکالنے اور انہیں معاشی طور پر بااختیار بنانے کیلئے نیا کاروبار شروع کرنے والے افراد کی حوصلہ افزائی کرے گا۔ ای۔ کامرس اقدام کے آغاز کے بعد، بی آئی ایس پی اپنے مستحقین کو فنی مہارت اور ملازمت کے مواقع فراہم کرتے ہوئے انہیں اپنے پاﺅں پر کھڑا کرنے کیلئے کوشاں ہےں۔ ان خیالات کا اظہار چیئرپرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن نے نئے کاروبار کا آغاز کرنے والے افراد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1784

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں