بین الاقوامی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

218

سنگاپور ۔ 15 اپریل (اے پی پی) بین الاقوامی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بین لاقوامی ادارہ توانائی کی جانب سے دوحہ میں اضافی خام تیل کی پیداوار کے ضمن میں جاری کردہ اعداد وشمار کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔