بے نظیر بھٹو شہید کی برسی پر چھوٹے چھوٹے سیاستدان اپنے قد سے بھی چھوٹی باتیں کر رہے ہیں، پیپلز پارٹی جیسی بڑی سیاسی جماعت کو زرداریوں نے ٹکے ٹوکری کر دیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات کا ٹویٹ

101
کابینہ اور پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل (جمعہ) ہوگا، وزیراعظم کل رات قوم سے خطاب بھی کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

اسلام آباد۔27دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی پر چھوٹے چھوٹے سیاستدان اپنے قد سے بھی چھوٹی باتیں کر رہے ہیں، پیپلز پارٹی جیسی بڑی سیاسی جماعت کو زرداریوں نے ٹکے ٹوکری کر دیا ہے۔

پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ بھٹو جیسے قد آور سیاستدان کی سیاست آج سیاسی بونوں کے حوالے ہے، یہ نقصان ہوتا ہے جب سیاسی جماعتوں کا سٹرکچر نہ ہو۔