23.8 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتجارتی خبریںتاجر و صنعتکار تنظیموں کا پاکستان اور تاجکستان کے درمیان براہ راست...

تاجر و صنعتکار تنظیموں کا پاکستان اور تاجکستان کے درمیان براہ راست پروازوں کے آغاز کا خیر مقدم

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) تاجر و صنعتکار تنظیموں نے پاکستان اور تاجکستان کے درمیان براہ راست پروازوں کے آغاز کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے دونوں ممالک کی باہمی تجارت کے فروغ اور لوگوں کے لوگوں سے رابطوں کو بڑھانے میں مدد ملے گی۔ وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت ( ایف پی سی سی آئی) خیبرپختونخوا برانچ کی قائمہ کمیٹی برائے ہارٹی کلچر کے چیئرمین احمد جواد نے کہا ہے کہ پاکستان اور تاجکستان کی باہمی تجارت 2011ءمیں 15 بلین ڈالر تھی جو 2014ءکے اختتام تک 89ملین ڈالر تک بڑھ چکی ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2423

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں