35.5 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںترک صدر رجب طیب ایردگان کی زیرصدارت علاقائی صورت حال پر مشاورت...

ترک صدر رجب طیب ایردگان کی زیرصدارت علاقائی صورت حال پر مشاورت کی گئی

- Advertisement -

انقرہ۔28ستمبر(اے پی پی)ترک صدر رجب طیب ایردگان کی زیرصدارت قومی سلامتی کا اجلاس منعقد ہوا۔ترک خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر کی زیرصدارت قومی سلامتی کا اجلاس گزشتہ روزایوان صدر میں منعقد ہوا ،جو ڈھائی گھنٹے تک جاری رہا جس میںمیںخطے کی حالیہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں وزیراعظم بن علی یلدرم ، وزیر خارجہ مولود چاوش اولو ،وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو ،وزیر دفاع نور الدین جانیکلی اور ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل خلوصی آکارسمیت دیگر اعلی حکام نے شرکت کی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=71501

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں