- Advertisement -
نیروبی۔ 3 جون(اے پی پی) ترکصدر رجب طیب اردوان اپنے دورے کے دوسرے مرحلہ میں کینیا کے دارالحکومت نیروبی پہنچ گئے ہیں۔ترک میڈیاکے مطابق دارالحکومت نیروبی پہنچنے پرکینیا کے صدرنے ان کا استقبال کیا۔ دونوں سربراہان نے باہمی تعلقات سمیت بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا کینیا کے صدر اردوان نے صدر اوحورو کنیاٹا سے بالمشافہ مذاکرات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میںشام کی صورتحال پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وہ مسئلے کو حل کرنے کے لیے تمام ممالک کے سربراہان سے ملاقات کے دوران سمندروں میں ڈوب کر ہلاک ہونے والے شامی باشندوں کو بچانے کا مطالبہ کیا تھا اور کہا کہ جس طرح دو حصوں میں منقسم قبرص میں گرین لائن قائم کی گئی ہے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=7417
- Advertisement -