بین الاقوامی خبریں ترکی کی یورپی یونین کے ثقافتی پروگرام میں شرکت سے معذرت کی طرف Abdul Quddus - منگل, 11 اکتوبر 2016, 6:10 صبح 106 FacebookTwitterPinterestWhatsApp انقرہ ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) ترکی نے یورپی یونین کے ایک ثقافتی پروگرام میں شرکت سے معذرت کر لی ہے۔ جرمن میڈیاکے مطابق ترک حکام نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ آرمینیا میں نسل کشی کے موضوع پر بنائے جانے والی موسیقی کی ایک دھن کی وجہ سے کیا گیا ہے