ترکی کے وزیر تجارت ڈاکٹر محمد ایم یو ایس، ترجیحی تجارتی معاہدہ کی دستخطی تقریب کے لیے پاکستان پہنچ گئے

78
ترکی کے وزیر تجارت ڈاکٹر محمد ایم یو ایس، ترجیحی تجارتی معاہدہ کی دستخطی تقریب کے لیے پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد۔11اگست (اے پی پی):ترکی کے وزیر تجارت ڈاکٹر محمد ایم یو ایس، پری فر نشل ٹریڈ ایگریمنٹ کی دستخطی تقریب کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔

جمعرات کو وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر اورسرکاری عہدیدار ن نے ترکش منسٹر کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر ریڈ کارپیٹ استقبال کیا۔وفاقی وزیر نے سرکاری مہمان کو پھولوں کا دستہ بھی پیش کیا۔ترکش وزیر کے ہمراہ ایک اعلی ٰسطی وفد بھی ہے۔