26 C
Islamabad
پیر, مارچ 17, 2025
ہومقومی خبریںترکیہ کے زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے 21ویں خصوصی پرواز لاہور سے...

ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے 21ویں خصوصی پرواز لاہور سے روانہ

- Advertisement -

اسلام آباد۔20مارچ (اے پی پی):پاکستان کی جانب سے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے 21ویں خصوصی پرواز لاہور سے روانہ ہو گئی۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے وزیراعظم کی ہدایت پر امدادی کھیپ پیر کو ترکیہ روانہ کی۔ امدادی سامان میں آگ سے محفوظ 1350 (ٹائپ۔II) فیملی خیمے (100 ٹن) شامل ہیں۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=356447

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں