- Advertisement -
کوئٹہ۔ 24 نومبر (اے پی پی):حکومت بلوچستان محکمہ تعلیم نے تمام نجی تعلیمی اداروں میں سوموار 25 نومبر کو چھٹی دے دی ہے۔ محکمہ تعلیم کے اعلامیہ کے مطابق تمام سرکاری سکول، کالج اور یونیورسٹیاں سوموار 25 نومبر کو بند رہیں گی۔تعلیمی اداروں میں چھٹی کا فیصلہ کل ہونے والی پہیہ جام ہڑتال کے پیش نظر کیا گیا۔ علاوہ ازیں جن نجی تعلیمی اداروں میں طالب علموں کے امتحانات ہورہے ہیں ان کے پیپر اگلے روز لئے جائیں گے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=528569
- Advertisement -