29.6 C
Islamabad
جمعرات, مئی 8, 2025
ہومعلاقائی خبریںتھیلی سیمیا سے متاثرہ بچے ہمارے معاشرے کا قیمتی حصہ ہیں،گورنر خیبرپختونخوا

تھیلی سیمیا سے متاثرہ بچے ہمارے معاشرے کا قیمتی حصہ ہیں،گورنر خیبرپختونخوا

- Advertisement -

پشاور۔ 08 مئی (اے پی پی):گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کندی نے کہا ہےکہ تھیلی سیمیا سے متاثرہ بچے ہمارے معاشرے کا قیمتی حصہ ہیں،خیبر پختونخوا میں ہر سال تھیلی سیمیا کا شکار مریضوں کی تعداد میں اضافہ تشویشناک ہے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے تھیلی سیمیا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کیا۔گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ تھیلی سمیا بیماری سے متعلق آگاہی اور اس مرض کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے، اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ ہر بچہ خوشحال اور صحت مند زندگی گزارے۔انہوں نے کہا کہ تھیلی سیمیا علاج تک خدمات کی محدود رسائی بھی اسکے پھیلاؤ کی بڑی وجہ ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=594308

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں