تیزی سے ترقی کرتی ہوئی700 ارب روپے کی پولٹری کی صنعت پر اضافی ٹیکس نہ لگائے جائیں، ڈاکٹر مرتضیٰ مغل

79
Human Rights Watch
Human Rights Watch

اسلام آباد ۔ 24 ستمبر (اے پی پی)پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ تیزی سے ترقی کرتی ہوئی700 ارب روپے کی پولٹری کی صنعت پر اضافی ٹیکس نہ لگائے جائیں ، صنعت کے مداخل کی درآمدات پر ٹیکس کم کئے جائیں اور برآمدات پر ریفنڈ ادا کیا جائے تو اسکا حجم مزیدبڑھ سکتا ہے۔ پولٹری کی صنعت کی ترقی سے روزگار کی فراہمی، حکومت کی آمدنی اور زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گا۔