کھیل کی خبریں تین ملکی کرکٹ سیریز جون میں کھیلی جائے گی کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 15 اپریل 2016, 8:52 صبح 377 FacebookTwitterPinterestWhatsApp سینٹ کٹس۔ 15 اپریل (اے پی پی) تین ملکی کرکٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا، سیریز جون میں کھیلی جائے گی جس میں میزبان ویسٹ انڈیز، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔