جاپان کے وزیراعظم شنزوآبے نیویارک پہنچ گئے

154

ٹوکیو ۔ 19 ستمبر (اے پی پی) جاپان کے نشریاتی ادارے کے مطابق جاپان کے وزیرِاعظم شنزو آبے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لئے ٹوکیو سے نیویارک پہنچ گئے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق جاپانی وزیر عظم امریکی دورے کے دوران جمعہ تک نیویارک میں قیام اور اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔