- Advertisement -
ٹوکیو ۔ 21 جون(اے پی پی) ایشیا ءکے اہم ترین سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بینچ مارک نکی 225انڈکس میں 0.53فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ، انڈکس میں مجموعی طور پر 85.28پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد انڈکس 15880.02 پر پہنچ گیا ۔ ٹاپک انڈکس میں 0.80فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی اور مجموعی طور پر 10.29پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد انڈکس 1268.90پوائنٹس تک گر گیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=9430
- Advertisement -