جاپانی سٹاک مارکیٹ میں مندی

68

ٹوکیو ۔ 20 نومبر (اے پی پی) جاپانی سٹاک مارکیٹ مندی پر بند ہوئی جس کی وجہ آٹو کمپنیوں کے حصص کے نرخوں کا گرنا ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 238.04 پوائنٹ (1.09 فیصد) گر کر 21583.12 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 11.94 پوائنٹ (0.73 فیصد) کمی کے ساتھ 1625.67 پوائنٹ پر بند ہوا۔