ٹوکیو ۔ 9 مئی (اے پی پی) جاپانی سٹاک مارکیٹ مندی پر بند ہوئی جس کی وجہ فرانس میں یورپ نواز صدر کی کامیابی کے بعد فوری رد عمل کے بعد اب پرسکوں حالات ہیں۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 52.70 پوائنٹ (0.26 فیصد)کم ہوکر 19843 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 4.09 پوائنٹ (0.26 فیصد ) گر کر 1581.77 پوائنٹ رہا۔