جرگن ملزر اور سائمن بولیلی صوفیا اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

123
9th Benazir Bhutto Shaheed
9th Benazir Bhutto Shaheed

صوفیا ۔ 8 فروری (اے پی پی) آسٹریا کے جرگن ملزر اور ان کے کروشین جوڑی دار نکولا مکٹک صوفیا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ انہوں نے ایونٹ کے کوارٹر فائنل میچ میں اٹلی کے سائمن بولیلی اور انکے ہم وطن جوڑی دار اینڈس سیپی کو شکست دی۔ بلغاریہ میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں آسٹریا کے جرگن ملزر اور انکے کروشین جوڑی دار نکولا مکٹک نے سخت مقابلے کے بعد اٹلی کے سائمن بولیلی اور انکے ہم وطن جوڑی دار اینڈس سیپی کو 6-7(5-7)، 7-6(7-5) اور 10-6 سے شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فائنل رائونڈ تک رسائی حاصل کی۔