- Advertisement -
بوریوالا۔12 اگست (اے پی پی )میونسپل کمیٹی کے زیر اہتمام جشن آزادی سپورٹس میلہ کے سلسلہ میں قائد اعظم سپورٹس سٹیڈیم میں ساہیوال اور ملتان ڈیثرن کی کبڈی ٹیموں کے مابین میچ کھیلا گیا جس کے مہمان خصوصی ممبر قومی اسمبلی چوہدری نذیر احمد آرائیں ،ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری ارشاد احمد آرائیں اور چیئر مین ضلع کونسل پیر غلام محی الدین چشتی اور میزبان چیئر مین بلدیہ چوہدری محمد عاشق آرائیں تھے، کبڈی میچ کو دیکھنے کے لئے شائقین کی بہت بڑی تعداد سٹیڈیم میں موجود تھی،
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65804
- Advertisement -