- Advertisement -
سلام آباد ۔ 7 اگست (اے پی پی) جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلہ میں پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کے زیر اہتمام منعقدہ تین روزہ قومی میلہ موسیقی کے تیسرے روز پاکستان کے معروف فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65873
- Advertisement -